پی ٹی وی پر سرحد کے نگراں وزیر اعلیٰ شمس الملک کا انٹرویو چل رہا ہے، جس میں وہ موجودہ نگراں حکومتوں کو تمام نئے پرانے مسائل کا حل قرار دے رہے ہیں۔ ڈان نیوز پر جنرل مشرف کے سابق وزیر مملکت طارق عظیم کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن جماعتیں سرکاری پوزیشن کو سمجھ نہیں پا رہیں۔ ٹی وی ون پر میزبان ڈاکٹر دانش اپنے سرکاری مہمانوں سے پوچھ رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے مہمانوں نے آنے سے کیوں انکار کیا؟ اے آر وائی کیو ٹی وی پر ایک مقرر کہہ رہے ہیں کہ جو خوف اور محبت دونوں جذبات سے مغلوب ہو کر عمل کرے وہ خدا کا محبوب ہے، اور ’آج‘ ٹی وی پر ایک معاشی ماہر کہہ رہے ہیں کہ سٹاک مارکیٹ کی گراوٹ کا موجودہ سیاسی حالات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Read on: the BBC's Report in Urdu on the situation of the Media in Pakistan
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment